گجرات(نمائندہ جنگ) خادم پنجاب رورل روڈ پروگرا م کے تحت مختلف دیہی علاقوں کی 18سڑکوں کی تعمیر پر 1176ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں، ابتک 1154ملین روپے لاگت سے دو مراحل میں 20 سڑکوں کی تعمیر کے منصوبہ جات پر 100فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ تیسر ے فیز کے تحت 8 سڑکوں کی تعمیر پر ابتک 94ملین روپے خرچ ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جس میں اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ڈی او سی نواز گوندل اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ تک رسائی آسان بنانا ہے۔