• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران آمد، عباس عراقچی سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید