ذہن پر جو معاملے ہیں سوار
کوئی گُتھّی نہ کوئی اُلجھن ہیں
خیر سے اِن معاملوں کی جَڑ
اپنے کرتوت، اپنے لَچّھن ہیں
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران مکمل تباہ ہو رہا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کو جواب میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ان کے انتخابی نعرے میں ترمیم کے ساتھ طنز کیا۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل برآمد کرنے کے امریکی دعوے نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔
ملاقاتوں میں کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے اور تنازع کے جلد خاتمے کے لیے اقدامات پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ قزاقوں کی تاوان دینے کی بات نہیں مانی جاسکتی۔
اداکارہ نے پاپارازی سے بات کرتے ہوئے ان متعدد شخصیات کو جواب دیا جنہوں نے گزشتہ چند ماہ کے دوران ان پر تبصرے کیے تھے۔
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسکاٹ بیسینٹ نے کہا کہ ایران سے تعاون کرنے والے ممالک اور کمپنیوں کو بھی امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر خاتون رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت کو ووٹوں کا احترام نہیں تھا، اب ثابت ہوگیا عدلیہ کا احترام بھی نہیں رہا۔
صبح کے وقت ایک کپ لیموں کا رس پینا اکثر جسم سے زہریلے مواد کے اخراج یا وزن کم کرنے کا ایک آسان طریقہ سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں اس کے فوائد محدود ہیں اور اگر اسے بہت زیادہ استعمال کیا جائے تو دانتوں اور نظامِ ہاضمہ پر منفی اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایسی کوئی بات نہیں کی جو عدالتی حکم کے منافی ہو۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں اس وقت امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، آج پہلا قدم ہے اور اس سے سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔
اپنے بیان میں مہدی مسکانی کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہمارے ملک پر حملہ اور جارحیت کی گئی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ہمارے ملک کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چلڈرن اسپتال میں برن یونٹ تیار کرلیا گیا ہے۔
1909ء میں پیدا ہونے والی ایتھل کیٹرم نے گزشتہ ایک صدی سے زائد عرصے میں دونوں عالمی جنگوں، بےشمار تاریخی تبدیلیوں اور کورونا وبا سمیت دنیا کے کئی بڑے واقعات دیکھے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔