• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کاروں کی توجہ ایران امریکا کشیدگی پر مرکوز رہی۔

شیئر بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 198 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 892 ارب روپے ہوگئی ہے۔ 

تجارتی خبریں سے مزید