کراچی (افضل ندیم ڈوگر ) جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان ٹوکیو کے ہانیدہ ایئر پورٹ کی پرواز نے جمعرات کی صبح 6:30 بجے کوالالمپور لینڈ کیا۔