• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ نمرہ مہرہ کی ’’ہنسنا منع ہے‘‘ میں دلچسپ گفتگو

کراچی (جنگ نیوز) گلوکارہ نمرہ مہرہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ امتحان کے دوران جب انہیں پیپر میں کچھ سمجھ نہیں آیا تو انہوں نے جوابی کاپی پر گانا لکھ دیا تھا اور وہ اچھے نمبرز سے پاس بھی ہوگئی تھیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔