• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسران کی تصویروں کے ساتھ ذاتی تشہیر پر سخت پابندی

کراچی (اسد ابن حسن) کراچی پولیس کے چیف ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آزاد خان کی منظوری سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن آف کراچی پولیس احمد نواز نے سرکلر جاری کیا ہے کہ اس بات کا سخت نوٹس لیا گیا ہے کہ پولیس افسران  ذاتی تشہیر اپنی تصاویر کے ساتھ کرتے ہیں۔