• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ نے ڈپٹی ڈائریکٹروں اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلوں اور تعیناتوں کے حکم نامے جاری کر دیے ہیں۔