• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ اجراء و تجدیدی فیس، 5 سالوں میں 2 کھرب 19 ارب 93 کروڑ روپے وصول

اسلام آباد (ساجد چوہدری )گزشتہ پانچ برسوں کے دوران نئے پاسپورٹس اجراء اور موجودہ پاسپورٹس کی تجدید کی فیس کی مد میں2کھرب 19ارب 93کروڑ 10لاکھ روپے کی رقم وصول ہوئی ۔