• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زراعت، صنعت اور توانائی میں تعاون بڑھائینگے، چینی قونصل جنرل لاہور

لاہور (آصف محمود بٹ) چینی قونصل جنرل لاہور  نے کہا ہے کہ پنجاب میں زراعت، صنعت اور صاف توانائی میں تعاون بڑھائینگے۔سی پیک ٹو کے تحت صنعتی و تجارتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، 2025 سے 2029 تک پاکستانی ماہرین کیلئے 3 ہزار تربیتی مواقع فراہم کرنے کا اعلان۔