راولپنڈی(این این آئی) فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔