• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مالیاتی اداروں کی دوسرے ہاف میں اچانک بڑی خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 373.73 پوائنٹس کا اضافہ۔