• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، مصدق ملک

ڈاکٹر مصدق ملک(فائل فوٹو)۔
ڈاکٹر مصدق ملک(فائل فوٹو)۔

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی بڑھتے وقت کے ساتھ ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ 

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔

قومی خبریں سے مزید