• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز، پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو ہرا دیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی۔

پاکستانی دستے کے سربراہ نواب فرقان خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دوسرے مقابلے میں کوریا کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی۔

نواب فرقان خان نے بتایا کہ رسہ کشی میں پاکستان کی مسلسل دو فتوحات کھلاڑیوں کی محنت اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید