• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے: راشد سومرو

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کا معاملہ ختم ہونا چاہیے۔

سجاول میں گاؤں حاجی احمد سومرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں ہونے کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت ہے۔

قومی خبریں سے مزید