پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ۔ستمبر 2026 کے لیے فرانس سلامتی کونسل کی ماہانہ صدارت کر رہا ہے، جس کے دوران عالمی امن و سلامتی کے اہم معاملات پر اجلاسوں کی قیادت کرے گا۔ اور اس کی کوشش ہوگی کہ مشرق وسطیٰ سمیت ایران امریکہ کشدیکی میں کمی لائی جائے ۔