صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنا دورہ یورپ مختصر کردیا۔
صدر آصف زرداری اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرکے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے اپنا فرانس کا دورہ منسوخ کیا ہے، انہوں نے 2 دن کےلیے پیرس جانا تھا۔
طارق فضل چوہدری نے بتایا ہے کہ دہشت گردی پر کنٹرول کے بعد صوبے کا نظم و نسق صوبائی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔
ملاقات میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند کے مطابق بلوچستان کے پہاڑوں پر موجود نوجوانوں کو ورغلایا گیا۔
سینیٹ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے تحریری جواب پیش کیا گیا۔
ایوارڈ دینے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تھے۔
عدالت نے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
پولیس کی جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ 3 اکتوبر کو پیش آیا تھا، اب نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مریم نوا ز کا کہنا ہے کہ جو کہتے تھے کہ عوام کو شعور دیا، انہوں نے عوام کی زندگیاں تباہ کردیں۔
شوکت یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔
ملزمہ اب تک 4 مقدمات میں بری ہو چکی ہے۔
وزیرِ اعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہو جاتی تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
درخواستوں میں عدالت سے ایمرجنسی اور گورنر راج کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے درخواست گزار وکیل سے سوال کیا کہ کیوں نہ آپ کو جرمانہ کر دیا جائے؟
عدالت نے آج چوتھی مرتبہ فیصلہ موخر کیا ہے۔
ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا جو علاج کے دوران دم توڑ گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔