کمالیہ میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے رقم بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس یونیفارم میں ملبوس ملزم کو ماموں موڑ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف بطور پولیس اہلکار کروایا ہوا تھا۔