آپ کے مسائل اور ان کا حل
سوال: کیا رات کے وقت ناخن کاٹنا جائز ہے؟ ناخن اور بال کاٹنے کے بعد انہیں کہاں پھینکنا چاہیے؟
جواب: رات کے وقت ناخن کاٹنا جائز ہے۔ ناخن اور بال کاٹنے کے بعد انھیں دفن کردینا چاہیے، یا ایسی جگہ ڈال دینا چاہیے جہاں ناپاکی نہ ہو، اور انسانی اعضاء و اجزاء کی بے احترامی نہ ہو۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
iqra@banuri.edu.pk