ایشین گیمز 2026ء کے کرکٹ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 124 رنز سے ہرا دیا۔
دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم 170 رنز کے ہدف کے جواب میں 45 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
بھارت کے ایشان کشن نے 80 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔
ایشین گیمز کرکٹ کا فائنل اب پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اکتوبر کو ہو گا۔
اس سے قبل کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔