• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی حملوں کی مذمت

تصویر بشکریہ عرب میڈیا
تصویر بشکریہ عرب میڈیا

اسلامی تعاون تنظیم نے سعودی عرب کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی حملوں کی مذمت کی ہے۔

او آئی سی نے سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کے اقدامات کی حمایت کا بھی اعلان کیا۔

حملوں میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید