کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے کا ناروے سے دو جدید بوئنگ ڈریم لائنرز لینے کا معاہدہ،نئے طیاروں سے اسلام آباد، لاہور سے برطانیہ پروازیں نومبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گی۔