امریکا نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں ہتھیار کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے دی۔
برطانوی اخبار کے مطابق امریکی اقدام کا مقصد یوکرین کو روسی توانائی ڈھانچے پر حملے سے روکنا ہے۔
اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ روس امریکا کو فوری طور پر 3 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرنے پر آمادہ ہے۔