گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ میں کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے مکان کرایہ پر دینے اور تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان مہندی خاں او رکرایہ دار شاہد شہزاد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔