• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکرگڑھ: بچوں کی لڑائی پر بڑوں کا جھگڑا، 1 شخص جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں کا جھگڑا ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ شکرگڑھ کے علاقعے بارہ منگا میں پیش آیا۔

جھگڑے میں چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا کہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید