امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران برقرار ہے، آج بھی پندرہ سو سے زیادہ پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔
پروازوں کے نظام میں بحران پر نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
گلوکارہ اور ان کی ٹیم کو یہ سزا ایک ایسی پرفارمنس پر دی گئی ہے جس میں پرستو احمدی لازمی حجاب کے بغیر منظرِعام پر آئی تھیں۔
ترجمان اتحادی فورسز نے کہا ہے کہ ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ٹاور پر حوثیوں نے دہشت گردانہ حملہ کیا۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کو پیر کی شام شہزادہ ولیم کے نورفک میں واقع گھر میں چوری کی اطلاع ملی تھی۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں سعودی کابینہ نے سالانہ بجٹ کی منظوری دے دی۔
سعودی عرب کے شہر قصیم میں بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 34 سال یعنی 1992 کے بعد سب سے بڑی اکثریت حاصل کرلی۔
عراقی وزارت دفاع نے فوج کو شہروں سے انخلا کرکے سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔
ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں تین پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کی زمینی ناکابندی تقریباً ناممکن ہے۔
انگلینڈ میں رواں برس گرمی سے اموات کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ لندن سے یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعداد وشمار کے مطابق انگلینڈ میں موسم گرما کے دوران اموات کی تعداد 5,258 تک جا پہنچیں۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں واپسی کا معاہدہ میں نے کرایا، این ویڈیا بورڈ کو ہوانگ کی واپسی پر قائل کیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کو ملکی صلاحیتوں کے فروغ، سائنسی و معاشی مواقع کی توسیع اور دشمن کے عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نے چین کو بوئنگ کے ابتدائی 250 طیارے فروخت کیے ہیں۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق رواں برس 23 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔
اپنے کارکن کی شہادت پر اقوام متحدہ کے امدادی ایجنسی انروا نے غزہ میں اپنے امدادی کارکنوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔
اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ایران دشمن کی کسی بھی کارروائی کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے۔