• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، نارتھ کراچی میں گھر سے سر کٹی لاش برآمد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں گھر سے سر کٹی لاش ملی، پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 65 سالہ نصیر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو بیٹے نے تیز دھار آلے کا وار کرکے قتل کیا، ملزم رضوان باپ کا سر لے کر فرار ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم رضوان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نصیر کی لاش قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید