• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، گلشن حدید میں ماں، بیٹی کے قتل کا نامزد ملزم گرفتار

کراچی پولیس نے گلشن حدید میں ماں اور بیٹی کے قتل کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم کو لاڑکانہ کے علاقے ڈوکری سے گرفتار کیا گیا ہے، اس نے 5 نومبر کو گلشن حدید میں گھر میں گھس کر فائرنگ کی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں درج کیا گیا، گرفتار ملزم سے کراچی منتقلی کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید