امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا مستقل معاہدہ کریں گے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے۔
امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ایران میں رجیم چینج کے مستقل خواہش مند ٹرمپ نے اسٹیپ بیک کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ انہیں ایرانی نظام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی نہیں۔