سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے۔
کراچی سے جاری نتائج کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار الیکشن کے صدارت کی نشست پر حق نواز تالپور 2663 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
نتائج کے مطابق عامر نواز وڑائچ 1697 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔