• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ ندی کے پاس ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

شوہر نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ گاڑی میں جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔

خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید