• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں ہائیکورٹ بنچ کے قیام کا عوامی مطالبہ تسلیم کیا جائے‘ ارشد گجر

سرگودھا(نامہ نگار)انجمن شہریان کے رہنما جنرل کونسلر چوہدری محمد ارشد گجر نےکہا ہے کہ سرگودھا میں ہائیکورٹ بنچ کا قیام ڈویژن کے ایک کروڑ سے زائد لوگوں کا دیرینہ مطالبہ ہے کیونکہ سرگودھا ڈویژن اور قریبی اضلاع کے لوگوں کو اپنے قانونی مسائل کے حل کے سلسلہ میں لاہور ہائیکورٹ سے رجو ع کرنا پڑتا ہے جو خاصا طویل اور مہنگا عمل ہے۔ اس لئے عوامی مطالبہ تسلیم کیا جائے۔
تازہ ترین