آج معمول کے مطابق 6 رہنماؤں کی ملاقات تھی، میرا ان میں نام شامل نہیں تھا، شیر افضل مروت
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اختلاف کو دشمنی سے نہیں دلیل اور مکالمے سے حل کرنا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر کارروائی روک دی۔
بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مینٹی ننس کے پونے 6 ارب روپے صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔
این ڈی ایم اے کے مطابق 10 مئی سے مختلف علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں 5 مئی کو دوہرے قتل کے واقعہ میں مفرور ملزم برطرف پولیس اہلکار محمد دانش کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
پاکستان نے چوتھے کواٹر کے آخری لمحات میں پینالٹی کارنر کے ذریعہ گول کرکے میچ کو ڈرا کیا۔
کابینہ ارکان اور اعلیٰ حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کو گندم اسکینڈل کا معاملہ بہتر انداز میں حل کرنے کی تجویز دی ہے، ذرائع
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے۔
امریکی سفیر کی ملاقات کو مثبت دیکھتا ہوں۔ امریکی سفیر کے حوالے سے بھی بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر علی خان
بھارتی معروف گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ناخن کاٹنے رہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صارفین نے گلوکار کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔
دوسری جانب سینیٹر عبدالشکور خان اور سینیٹر نسیمہ احسان نے اپوزیشن بینچز میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے شہر یاسوج میں آسمان سے برسنے والی مچھلیوں کی بارش نے شہریوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام بیگم کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔