• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26اگست کان مہترزئی سے لورالائی جانے والا جرگہ ملتوی

کوئٹہ(پ ر)کان مہترزئی سے 26 اگست کو چیف آف قبائل ملک امان اللہ خان کی سربراہی میں حاجی اومئی آقا اور بسم اللہ مہترزئی کے خاندانوں کے درمیان تصفیہ کیلئے ہونیوالا مرکہ بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر چند دنوں کیلئے ملتوی کیا گیا ہے اور اب یہ مرکہ 9 ستمبر کو دو بجے دوپہر کان مہترزئی سے لورالائی جائے گا واضح رہے کہ اس جھگڑے میں 4 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
تازہ ترین