• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ساؤنڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پرمقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) کڑیانوالہ میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر حافظ قرآن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے حاجی والہ کی مسجد میں لاؤڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرنے پر حافظ علی حسن  کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین