• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سٹی پولیس آفیسر کا تھانہ گرجاکھ اورلدھے والا وڑائچ کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی پولیس آفیسر محمد وقاص نذیر نے  تھانہ گرجاکھ اورلدھے والا وڑائچ کے سرپرائز وزٹ کے دوران پولیس ا فسران اور جوانوں کو احکامات و ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کی آمد آمد ہے لہذاہر ایس ا یچ او اپنے اپنے علاقہ تھانہ میں موجود مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کو یقینی بنائے ۔
تازہ ترین