• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈیرہ غازی خان (نمائندہ جنگ ) تھانہ بی ڈویژن کی حدود سے نوجوان کی لاش برآمد  ہوئی ہے  تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ ٹریفک چوک کے مقام پر نامعلوم شخص کی لاش علی الصبح پڑی تھی جس کی اطلاع متعلقہ تھانہ کو دی گئی جس پر پولیس تھانہ بی ڈویژن نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا بعد ازاں لاش کی شناخت ہونے پر لواحقین کو اطلاع دے کر لاش  ان کے حوالے کر دی ۔اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن فاروق آفاق نے بتایا کہ متوفی محمد عمران بستی جام کوٹ چھٹہ کا رہائشی تھا اور اس کی عمر تقریباً 22سال تھی بتایا جاتا ہے کہ متوفی ہیروئن کے نشے کا عادی تھا ۔ 
تازہ ترین