سرگودھا (نامہ نگار) لاہور ھائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا عرفا ن احمد شیخ کو خوشاب جب کہ ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا جاوید اقبال بو سا ل کا راولپنڈ ی میں تبادلہ کر دیا ہے ان کی جگہ ایڈیشنل سیشن جج ابوبکر صدیق بھٹی اور ایڈیشنل سیشن جج عارف خا ن نیا ز ی ڈیوٹی سر انجا م دیں گے ۔