• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ منتقل کردیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) منشیات کے ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ منتقل کردیا گیا۔ تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سے گرفتار ہونے والے ملزم سرور کو علاقہ مجسٹریٹ خرم جاوید کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھیج دیا گیا۔ 
تازہ ترین