• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
King Cobra Found From Home In China
چینی صوبے یونان کے ایک گاؤں میں اس وقت دیہاتی خوفزدہ ہو گئے جب ایک گھرسے 2.6میٹر کا خطرنا ک کنگ کوبرا سانپ برآمد کر لیا گیا ۔ وائلڈ لائف نے ریسکیو سینٹر منتقل کر دیا ۔

2.6میٹر کا یہ جان لیوا سانپ دیکھ کر دیہاتیوں نے فوری طور پر وائلڈ لائف ریسکیو سنیٹر والوں کو بلایا جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گھر کے چھت میں چھپے سانپ کو لاٹھی کی مدد سے دبوچ لیا۔

سانپ کو ریسکیو اہلکاروں نے محفوظ طریقے سے ریسکیو سینٹر منتقل کیا تو گاؤں والوں کی جان میں جان آئی ۔
تازہ ترین