• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
2 Killed In Sialkot Firing
سیالکوٹ میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئےجن کا تعلق سیاسی جماعت سےبتایا جاتا ہے۔

پولیس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ تلواڑہ مغلاں میں پیش آیا۔ جب مسلح ملزمان نے گھرسے بلا کر دوافراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کاکہناہےکہ جاں بحق افراد کا تعلق سیاسی جماعت ہے۔ نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج قتل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔
تازہ ترین