• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے :آسمانی بجلی گرنے سے 300 رین ڈیئر ہلاک

Lightning Kills More Than 300 Reindeer In Rare Mass Death
ناروے میں آسمانی بجلی گرنے سے تین سو سے زائد رین ڈیئر ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے پہاڑی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے تین سو سے زائد رین ڈیئر ہلاک ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی کسی ایک مقام پر گرنے کے نتیجے میں اس جگہ زمینی کرنٹ پیدا ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ یہ رینڈیرز اسی زمینی کرنٹ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہوں ۔
تازہ ترین