• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :کسٹم حکام نے لاکھوں مالیت کے ایرانی ٹائر قبضہ میں لے لئے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے دوران چیکنگ جی ٹی روڈ پرچیکنگ کے لئے   ٹرک نمبری ایل ای آئی 847 کو روکا تو اسے لاکھوں روپے مالیت کے سمگل ایرانی ٹائر  لاہور سے سیالکوٹ اور گوجرانوالہ منتقل کئے جارہے تھےکسٹم حکام نے ٹرک قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین