• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،9لٹر شراب برآمد ،2ملزمان گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے دوران گشت علی اصغر سے5لٹر شراب تھانہ کینٹ کے علاقہ سے وسیم سے4لٹر شراب برآمد کرکے گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
تازہ ترین