• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام ڈائریکٹر کالجز ملتان کا گرلز و بوائز کالجز مخدوم رشید کا دورہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) قائم مقام ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن پروفیسر منصور شاہ نے  گورنمنٹ گرلز و بوائز کالجز مخدوم رشید کا دورہ کیا ،اور وہا ں طلبا وطالبات اور اساتذہ کی حاضری چیک کی ،کالجز میں صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا  بعد ازاں قائم مقام ڈائریکٹر کالجز نے جہانیاں میں گرلز ڈگری کالج میں تقریب میں شرکت کی ‘ یہ تقریب زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ راحت حمید کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی۔ 
تازہ ترین