مردان ( نمائندہ جنگ ) چارماہ کے بعد مردان میں دوسرا خودکش حملہ تھا جمعہ کے روز ضلع کچہری پر ہونے والے خودکش حملہ 19اپریل 2016کو ایکسائز آفس پر ہونے والا خودکش حملے کے بعد دوسرا بڑا حملہ تھا جس میں ایک شہری جان بحق اورصحافی سمیت 22افراد زخمی ہوئے تھے تاہم تازہ حملہ اس لحاظ سے انہتائی خطرناک تھاکہ اس میں جانی نقصان بہت زیادہ ہوا ۔