• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ مردان کے خلاف وکلاءکا 10روزہ سوگ کا اعلان

مردان( نمائندہ جنگ)سانحہ مردان کے خلاف وکلاء نے 10روزہ سوگ جبکہ تین روزہ عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ڈسٹرکٹ بار کے صدر امیرحسین ایڈوکیٹ نے وکلاء سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ سانحے کے خلاف وکلاء تین روز تک عدالتوں میں پیش نہیں ہوںگے جبکہ 10روزہ سوگ ہوگا ۔
تازہ ترین