• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان میں لوگ شہید ہوئے اور جماعتیں ناچ، گانےمیں مصروف ہیں، زاہد خان

People Were Martyred In Mardan And Parties Are Busy In Singing And Dancing Zahid Khan
عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ مردان میں لوگ شہید ہوئے اور دو جماعتیں ناچنے اور گانے میں مصروف ہیں۔

عمران خان اور طاہرالقادری کے احتجاج پر ردعمل میں ترجمان اے این پی نے کہا کہ سانحہ مردان کے ایک دن بعد اس طرح ناچ گانوں کے ساتھ احتجاج حیران کن ہے۔

جن لوگوں کے گھر میں کہرام مچا وہ آج کیا سوچ رہے ہوں گے؟؟ عمران خان خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی حالات پر توجہ دینے کی بجائے احتجاج میں مصروف ہیں۔
تازہ ترین