• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ ) پیپلز کا لو نی کا رہائشی عارف حسین ریتا نوالہ محلے کے رہائشی افضل کے سا تھ کا روبار کر تا تھا دونوں کے درمیان کاروباری حساب کتاب میں 48ہزار روپے کا تنازعہ تھا جس کا افضل  نے مقدمہ درج کروا رکھا تھا جس کے بعد عارف حسین غائب ہو گیا تھا ، مسلسل غیر حاضری پر اسے عدالتی اشتہاری قرار دیدیا تھا ، ملزم عارف کی شادی ہوئی ولیمے کی تقریب جا ری تھی ، اطلا ع ملنے پرکو توالی  پو لیس نے چھا پہ مار کر عدالتی اشتہاری ملزم دولہے کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین