گجرات (نمائندہ جنگ) بیوہ خاتون کی اراضی پر لگی فصل تباہ کر دی گئی، ناجائز قبضہ کی بھی کوشش، پولیس نے کنارہ میں بیوہ خاتون ساجدہ پروین کی ملکیتی اراضی پر لگی فصل ٹریکٹر چلا کر تباہ کرنے، ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر سلیمان وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔